سینیٹ انتخابات کے نتائج سے پیشگی آگاہ سیاسی یتیم عمران خان ،شیخ رشید گھروں سے ہی باہر نہیں نکلے ‘ رانا مشہود
لاہور،اسلام آباد( این این آئی،آئی این پی)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے کہا ہے کہ سیاسی یتیم عمران خان اور شیخ رشید سینیٹ انتخابات کے نتائج سے پیشگی آگاہ تھے اس لئے وہ گھروں سے ہی باہر نہیں نکلے ،اب کسی پیر کا نسخہ نہیں چلے گا بلکہ صرف عوام کی خدمت اور ترجمانی کے… Continue 23reading سینیٹ انتخابات کے نتائج سے پیشگی آگاہ سیاسی یتیم عمران خان ،شیخ رشید گھروں سے ہی باہر نہیں نکلے ‘ رانا مشہود