جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

کوئٹہ ،زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، لاشیں لواحقین کے حوالے

datetime 2  مئی‬‮  2018 |

کوئٹہ(آئی این پی ) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ بدھ کو کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب زیر تعمیر مکان میں چند مزدور سوئے تھے کہ ان پر دیوار آگری، جس کی زد میں آنے سے 3 مزدور

زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار فورا موقع پر پہنچ گئے اور زخمی مزدوروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں طبی عملے نے تینوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ پولیس نے لاشوں کو شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…