اب ماہانہ کتنی رقم کمانے والے افراد سے انکم ٹیکس نہیں لیاجائے گا؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آئندہ مالی سال 2018-19 کیلئے وفاقی بجٹ پیش کریگی، نئے مالی سال میں تنخواہ دار طبقہ کو تقریبا 80 ارب روپے کا ٹیکس ریلیف دیا جائیگا، یکم جولائی 2018 سے ایک لاکھ روپے ماہانہ سے کم… Continue 23reading اب ماہانہ کتنی رقم کمانے والے افراد سے انکم ٹیکس نہیں لیاجائے گا؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا







































