الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کیلئے 9 لاکھ پولنگ عملے کی تربیت کے پہلے مرحلے کا کا آغاز کر دیا
اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کے لئے 9 لاکھ پولنگ عملے کی تربیت کے پہلے مرحلے کا کا آغاز کر دیا،پہلے مرحلے میں 88لیڈٹرینرز کو تربیت دی جا ئے گی ، دوسرے مرحلے میں 3000 ماسٹرز ٹرینرز کو تربیت دی جائے گی جس کے بعد پولنگ عملے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کیلئے 9 لاکھ پولنگ عملے کی تربیت کے پہلے مرحلے کا کا آغاز کر دیا