اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چیئرمین نیب کی ایسی اہم شخصیت سے ملاقات کہ جس کے نواز شریف سخت ترین مخالف جبکہ عمران خان سب سے بڑے حامی ہیں، دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی ؟ایسی خبر کہ جس نے ن لیگ کے قائد کی سٹی گم کر دی

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)ء چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کی ترقی اور معیشت کے فروغ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے ۔ ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے بلا تفریق احتساب کا عمل جاری رہنا چاہیے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال

سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران کیا ۔ اس موقع پر چیئرمین نیب نے چیئرمین سینیٹ کو نیب کی سالا نہ کارکردگی رپورٹ پیش کی ۔ چیئرمین سینیٹ نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کی کارکردگی کو سراہا ۔ محمد صادق سنجرانی نے اُمید ظاہر کی کہ احتساب کا عمل بلاتفریق جاری رہے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…