اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

لا علمی یا پھر کچھ اور؟شہبازشریف جوش خطابت میں شب برات کو لیلۃ القدر کہہ گئے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لا علمی یا پھر کچھ اور؟ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو معلوم ہی نہیں کہ آج کون سی بابرکت رات ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق  ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جوش خطابت میں شب برات کو لیلۃ القدر کہہ گئے۔ شہباز شریف کا کہنا

تھا کہ آج لیلۃ القدر ہے، میں بہت گناہ گار آدمی ہوں لیکن میں نے اس مالک کے فضل سے اس صوبے کی چھوٹی موٹی خدمت کی ہے۔شہبازشریف کے خطاب کی ویڈیو جیسے ہی سوشل  میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…