ملک کے لئے آصف علی زرداری بہتررہے یا نوازشریف؟ عمران خان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نواز دور کی پرفارمنس زرداری حکومت سے بھی بْری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے عوام پربوجھ بڑھ رہا ہے ٗ4 سال میں 10 ہزار ارب روپے قرض لیا گیا ٗآصف زرداری کے دور میں… Continue 23reading ملک کے لئے آصف علی زرداری بہتررہے یا نوازشریف؟ عمران خان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا