ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی بھی عدلیہ کے خلاف کھل کر سامنے آگئی
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت اور عدلیہ کا ٹکراؤ خطرناک موڑ کی جانب بڑھ رہا ہے، نواز شریف اور چیف جسٹس پاکستان کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیءں، جب عدالت روسٹرم پر کھڑے ہو کر بولنا شروع کرے گی تو دوسروں کو موقع ملے گا، سندھ… Continue 23reading ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی بھی عدلیہ کے خلاف کھل کر سامنے آگئی







































