زرداری کیلئے بھٹو کا نام ایک فرنچائز ہے ٗ خواجہ آصف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے رضا ربانی کی بطور متفقہ امیدوار قبولیت سے انکار کر دیا ٗزرداری کیلئے بھٹو کا نام ایک فرنچائز ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھٹو اور بی بی شہید کی پارٹی کا نظریاتی چہرہ زرداری کے مفادات کے موافق… Continue 23reading زرداری کیلئے بھٹو کا نام ایک فرنچائز ہے ٗ خواجہ آصف