ملتان ۔ سکھر موٹروے ٹھیکے میں بھی مبینہ طو رپر اربوں روپے کی بے ضابطگیاں،اہم رکن اسمبلی کے ستارے گردش میں آگئے،نیب کے دھماکہ خیز اقدامات
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی طرف سے ملتان ۔ سکھر موٹروے کے ٹھیکہ میں مبینہ طو رپر اربوں روپے کی بے ضابطگیوں اور مبینہ بدعنوانی کی شکایت کی جانچ پڑتال ‘ گوجرانوالا سے پنجاب اسمبلی کے رکن اسمبلی سہیل ظفر کے خلاف… Continue 23reading ملتان ۔ سکھر موٹروے ٹھیکے میں بھی مبینہ طو رپر اربوں روپے کی بے ضابطگیاں،اہم رکن اسمبلی کے ستارے گردش میں آگئے،نیب کے دھماکہ خیز اقدامات