امام کعبہ 8 مارچ کو مرکزی جمعیت اہل حدیث کی دعوت پر پاکستان آئیں گے
لاہور (آن لائن) امام کعبہ 8 مارچ کو پاکستان آئیں گے، امام کعبہ مرکزی جمعیت اہل حدیث کی دعوت پر پاکستان آئیں گے، بتایا گیا ہے کہ امام کعبہ کی پاکستان آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔