جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

کون کون سے امیدوار ہوں گے؟ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی فہرست تیار کر لی

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے متوقع امیدواروں کی فہرست تیار کر لی ہے، جن کا حتمی فیصلہ 3 مئی کو ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں کیا جائے گا، بلاول ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی الیکشن 2018

ء میں اپنے سیاسی مخالفین کو پنجاب میں سرپرائز دے گی، پاکستان پیپلز پارٹی مشکل وقت میں بھی اپنے نظریے کے ساتھ وفاداری کرتی ہے اور مشکل وقت میں پیپلز پارٹی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہے، قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے لئے قابل فخر ہیں وہ لوگ جو مشکل وقت میں بھی پارٹی سے وابستہ رہتے ہیں اور بغیر کسی لالچ کے پارٹی میں خدمات انجام دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…