الیکشن کمیشن نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد(سی پی پی ) الیکشن کمیشن نے عام لوگ اتحاد پارٹی کی چئیرمین شپ کے معاملے پر جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن نے عام لوگ اتحاد پارٹی کی چیئرمین شپ کے معاملے پر فیصلہ سناتے ہوئے پارٹی کی رجسٹریشن معطل رکھی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے درخواست گزار جسٹس (ر)… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی درخواست مسترد کردی