سارے مولویوں نے یہ کام کیا لیکن میں نے نہیں کیا جس پرمولانا فضل الرحمان نے پہلی مرتبہ میرا شکریہ ادا کیا،شیخ رشید کے حیرت انگیز انکشافات
رحیم یار خان(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جب تک کرپٹ لوگ نہیں نکلیں گے تب تک غیر آئینی اقدام اور طالع آزماؤں کا خطرہ رہے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں اور عمران خان… Continue 23reading سارے مولویوں نے یہ کام کیا لیکن میں نے نہیں کیا جس پرمولانا فضل الرحمان نے پہلی مرتبہ میرا شکریہ ادا کیا،شیخ رشید کے حیرت انگیز انکشافات







































