بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے ارکان اب یہ کام کریں۔۔آصف زرداری نے لیگی حکومت کیلئے نئی مصیبت کھڑی کر دی، ارکان اسمبلی کو کیا حکم جاری کر دیا؟

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف علی زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ پیٹرول قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بے

قابو ہو جائے گی ،پیٹرول قیمتوں میں اضافہ سے کم آمدنی والوں کی مشکلات بڑہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کی بجائے اس کا خون نچوڑا جا رہا ہے ،حکومت پیٹرول قیمتوں میں اضافہ واپس لے ۔انہوں نے ہدایت کی کہ پیپلز پارٹی کے اراکین پارلیمان میں احتجاج کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…