اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

مزدور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں انکے بغیر ملکی معیشت کا چلنا نا ممکن ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے یوم مزدور پر اپنے پیغام میں کہا کہ مزدور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں انکے بغیر ملکی معیشت کا چلنا نا ممکن ہے،ملکی ترقی میں مزدوروں کا خون پسینہ شامل ہے لیکن بد قسمتی سے آج بھی مزدوروں کا استحصال کیا جارہا ہے ان کے حقوق

پامال کیے جاتے ہیں سلیم مانڈوی والا نے کہا مزدوروں کی پالیسی بنانا کافی نہیں ان کی پالیسیوں پر عمل درآمد کرنا ضروری ہے ،وفاقی اور صوبائی حکومتیں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا مزدور کو اس کا پسینہ سوکھنے سے پہلی مزدوری ادا کی جائے ان کو علاج معالجے کی بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں،مزدور کے بچے کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ادا کیا جائے ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…