منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اپنی 2حقیقی بیٹیوں سے جنسی زیادتی کرنیوالے باپ کو نشان عبرت بنا دیا گیا، پاکستانی عدالت نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی دو حقیقی بیٹیوں سے شیطانی کھیل کے مرتکب شخص کو سزائے موت کا حکم، جہانیاں کی سیشن کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جہاں کی سیشن کورٹ نے اپنی ہی دو حقیقی بیٹیوں سے شیطانی کھیل کے مرتکب شخص کو سزائے موت دینے کا حکم سناتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ عدالت نے ڈی،این،اے رپورٹ اوردیگر ثبوت کی بنا ملزم عبیداللہ کو دو مرتبہ سزائے موت اور دو لاکھ روپے

جرمانے کا حکم سنا یا۔ ایڈیشنل سیشن جج جہانیاں جلیل احمدکی عدالت میں پیش ہونے والے مقدمہ نمبر18/41جو کہ مسماۃ (ح)کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا میں خاتون نے موقف اختیار کیا تھا کہ ملزم عبیداللہ اپنی دو بیٹیوں سے شیطانی کھیل عرصہ سے کھیلتا رہا ہے ، عدالت ملزم کو قانون کے مطابق سزا دے۔ عدالت نے تمام ثبوتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم عبیداللہ کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…