پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر قاتل نکلا

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور قرار دی جانے والی نبیلہ کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا،خاتون کا دوسرا شوہر ہی ان کا قاتل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیکسی کمپنی میں ملازمت کرنے والی نبیلہ کو گذشتے ہفتے 28 اپریل کو پشاور میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، جس کا مقدمہ خاتون کی بہن کی

مدعیت میں درج کیا گیا تھا، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا۔پولیس نے خاتون کے قتل کے الزام میں ان کے شوہر ملزم عبدالباسط کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ملزم نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے گھریلو جھگڑوں اور اختلافات کے باعث اپنی اہلیہ کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق نبیلہ کی عبدالباسط سے 5 ماہ قبل ہی دوسری شادی ہوئی تھی، جبکہ پہلے شوہر سے ان کے 3 بچے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نواز شریف کی سیاست میں انٹری


لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…