منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان نے عابد شیر علی اور رانا ثناء اللہ کو تحریک انصاف کی خواتین کے خلاف زبان استعمال کرنے پر سخت جواب دے دیا

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مسلم لیگ نواز کے رہنماؤں عابد شیر علی اور رانا ثناء4 اللہ کی جانب سے پارٹی کی خواتین کے لیے استعمال کی گئی زبان کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 30 سالوں سے ان لوگوں  نے خواتین کی

توہین کی ہے جو ہماری ثقافت اور مذہب کے خلاف ہے۔انہوں نے اس موقع پر اتوار کے روز لاہور میں مینار پاکستان پر بڑی تعداد میں خواتین کی جانب سے شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔عمران کان نے کہا کہ رانا ثناء4 اللہ اور ان کے دیگر ساتھی شریف برادران کی خواتین کے بارے میں ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…