7سال بعد ملالہ یوسفزئی اچانک پاکستان کیوں آئیں ملالہ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے اندر کی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 7سال بعد گزشتہ دنوں پاکستان کے دورے پر آئیں ، ان کے ہمراہ ان کے والد ، والدہ اور بھائی بھی تھے ، اپنے مختصر کے خاندان کے ہمراہ وہ پاکستان کے دورے کے موقع پر اپنے آبائی علاقے سوات بھی گئیں ۔ ملالہ یوسفزئی کی اچانک… Continue 23reading 7سال بعد ملالہ یوسفزئی اچانک پاکستان کیوں آئیں ملالہ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے اندر کی خبر آگئی