جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

تحر یک انصاف کے جلسے میں 50ہزار کر سیاں لگائے جانیکا دعویٰ جھوٹ نکلا ،کتنی کرسیاں لگائی گئیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے جلسے میں 50ہزار کر سیاں لگائے جانیکا دعویٰ جھوٹ نکلا ‘17ہزار 900کر سیا ں لگائی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ذرائع نے اتوار کے روز دعویٰ کیا ہے کہ پنڈال میں تحر یک انصاف نے کارکنوں کے بیٹھنے کیلئے

جو کر سیاں لگائیں انکی تعداد تقر یبا اٹھارہ ہزار ہے اور پولیس کی جانب سے انکی کی مکمل گنتی کی گئی ہے جبکہ تحر یک انصاف نے پولیس کے دعویٰ کو مستر دکرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جلسہ 50ہزار سے زائد کر سیاں لگائیں اور اس حوالے سے مکمل ریکارڈ موجود ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…