پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

ن لیگ پاکستان پر حملہ آور ہو چکی۔۔تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسےکے بعد ایسی شخصیت کی شیخ رشید سے ملاقات کہ جان کر شریفوں کی سٹی گم ہو گئی، دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کی غلطیاں انہیں اقتدار سے دور کر رہی ہیں، عوامی مسلم لیگ کے صدرشیخ رشید نے کہا کہ اداروں میں کوئی تصادم نہیں شخصی آمریت کو اب جانا ہو گا۔ پیر کو شیخ رشید نے چوہدری حسین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ق)

کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کی غلطیاں انہیں اقتدار سے دور کر رہی ہیں، اداروں پر تنقید پاکستان پر حملے کے مترادف ہے۔ اس موقع پر عوامی مسلم لیگ کے صدرشیخ رشید نے کہا کہ اداروں میں کوئی تصادم نہیں شخصی آمریت کو اب جانا ہو گا،سونامی پلس جلسے نے شریف برادران کی نیندیں اڑا دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…