منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وہاں خواتین مریضوں کو بھی مرد دیکھتے ہیں۔۔چیف جسٹس کے مینٹل ہسپتال کے دورے کی وجہ سامنے آگئی، وہ کونسی خاتون ہے جس کی وجہ سے جسٹس ثاقب نثار صبح سویرے دورےکرناپر مجبور ہو گئے؟ حکام کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 28  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/نیوز ایجنسیاں) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت سے قبل آج پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ کیا۔ اس دوران چیف جسٹس نے وہاں داخل مریضوں کی عیادت بھی کی اور وہاں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔واضح رہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آج (ہفتہ کو) مختلف کیسز کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت

پرمینٹل ہسپتال میں بد انتظامی سزائے موت کی قیدی مریضہ کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سامنے آئی تھی جس پر چیف جسٹس نے مینٹل ہسپتال میں خالی آسامیوں اور بد انتظامی پر از خود نوٹس لے لیا تھا۔ چیف جسٹس نے مینٹل ہسپتال میں مریضوں کے علاج کے حوالے سے دستیاب سہولیات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہاں خواتین مریضوں کو بھی مرد دیکھتے ہیں، چیف جسٹس نے گزشتہ سماعت پر ہی مینٹل ہسپتال کا دورہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…