بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

معروف پٹرولیم ساز کمپنی ’شیل‘ پر ملک بھر میں پابندی عائدکر دی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پٹرولیم ساز کمپنی ٹیکس چور نکلی، پاکستان بھر میں پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس سے بچنے اور ٹیکس میں فراڈ سے کام لینے کی وجہ سے شیل پاکستان کے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کو معطل کر دیا ہے۔ شیل کی 3 ملین روپے کے ٹیکس چوری کی وجہ سےرجسٹریشن معطل کی گئی ہے۔ رجسٹریشن کی معطلی کے بعد شیل کمپنی

پر پابندی عائد ہو گئی ہے اور وہ ملک بھر میں کوئی کاروبار نہیں کر سکے گی۔ شیل گزشتہ 3 سال سے ٹیکس دینے کے معاملے میں دھوکہ دہی سے کام لے رہی تھی۔شیل کمپنی پر مصنوعات کی اصل قیمت فروخت چھپانے اور کم ٹیکس ادا کرنا ثابت ہو گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس کی جانچ پڑتال کے دوران دسمبر 2016 سے لے کر فروری 2018 تک شیل پاکستان نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنس کے ضمیمہ میں چکنا تیل کے اسٹاک کو چھپا لیا تھا۔اور اس تمام عرصے کے دوران شیل پاکستان نے 7.684 بلین کی سیل کی۔اور اس کے مطابق اتنی سیل پر 1.46 ملین ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔۔ایف بی آر نے شیل کمپنی پر 142.503 ملین کی ایک اضافی چارج شیٹ بھی لگائی ہے۔اور 5 فیصد کی شرح کےحساب سے 70.003 ملین روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔شیل گزشتہ 3 سال سے ٹیکس دینے کے معاملے میں دھوکہ دہی سے کام لے رہی تھی۔شیل کمپنی پر مصنوعات کی اصل قیمت فروخت چھپانے اور کم ٹیکس ادا کرنا ثابت ہو گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس کی جانچ پڑتال کے دوران دسمبر 2016 سے لے کر فروری 2018 تک شیل پاکستان نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنس کے ضمیمہ میں چکنا تیل کے اسٹاک کو چھپا لیا تھا۔اور اس تمام عرصے کے دوران شیل پاکستان نے 7.684 بلین کی سیل کی۔اور اس کے مطابق اتنی سیل پر 1.46 ملین ٹیکس

لاگو ہوتا ہے۔۔ایف بی آر نے شیل کمپنی پر 142.503 ملین کی ایک اضافی چارج شیٹ بھی لگائی ہے۔اور 5 فیصد کی شرح کےحساب سے 70.003 ملین روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…