ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پولیس اہلکاروں نے ساتھی لیڈی کانسٹیبل کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،درندوں نے خاتون کوکس طرح بلیک میل کیا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 27  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چشتیاں(آن لائن)چشتیاں میں ساتھی لیڈی کانسٹیبل سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کے الزام میں 2 پولیس اہلکار گرفتار۔ایف آئی آر کے مطابق تھانہ مدرسہ میں تعینات لیڈی پولیس کانسٹیبل نے الزام عائد کیا کہ ہیڈ کانسٹیبل فہیم نے اپنے ساتھی اے ایس آئی کاشف کے ہمراہ ڈیڑھ ماہ قبل انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی۔لیڈی کانسٹیبل کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل فہیم انہیں پہلے بھی جنسی طور پر ہراساں کیا کرتا تھا، ایک دن ملزم لیڈی

کانسٹیبل کو چک 15 گجیانی میں واقع ایک مکان میں ایک خاتون ملزمہ کی نگرانی کا بہانہ بنا کر لے گیا، جہاں اے ایس آئی کاشف بھی موجود تھا۔خاتون کے مطابق ملزمان نے انہیں نشہ آور اویات دے کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور ان کی تصاویر اور ویڈیوز بناکر انہیں بلیک میل کیا۔لیڈی کانسٹیبل کے مطابق واقعے کے بعد ہیڈ کانسٹیبل فہیم نے انہیں پیشکش کی کہ اگر وہ چاہتی ہیں کہ یہ سلسلہ رک جائے تو وہ اس سے نکاح کرلیں۔ڈی پی او بہاولنگر نے مذکورہ  اہلکاروں کومعطل کردیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…