15ہزار افراد پشاور کی سڑکوں پر کیا کررہے ہیں جن کو عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت مسلسل نظراندازکررہی ہے؟ ریحام خان کا حیرت انگیزانکشاف
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ 15ہزار انجینئر ز پشاور کی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں مگر نوجوانوں کی پارٹی انہیں نظرانداز کر رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق… Continue 23reading 15ہزار افراد پشاور کی سڑکوں پر کیا کررہے ہیں جن کو عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت مسلسل نظراندازکررہی ہے؟ ریحام خان کا حیرت انگیزانکشاف