اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پاکستان کا ’’خزانہ‘‘ خالی، زرمبادلہ ذخائرانتہائی تشویشناک حد تک گر گئے،سٹیٹ بینک کی رپورٹ،خبردارکردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا ’’خزانہ‘‘ خالی، زرمبادلہ ذخائرانتہائی تشویشناک حد تک گر گئے،سٹیٹ بینک کی رپورٹ،خبردارکردیا،تفصیلات کے مطابق بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سرکاری زرمبادلہ ذخائر11ارب ڈالر کی سطح سے گر کر10ارب ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں،

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق20اپریل کو اختتام پذیر ہونیوالے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر 41 کروڑ49لاکھ ڈالرکی کمی سے 17 ارب 54 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی سطح سے گر کر17ارب13کروڑ6لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر46کروڑ26لاکھ ڈالرکی کمی سے 11ارب ڈالر کی سطح سے گھٹ کر10ارب91کروڑ70لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر4کروڑ77لاکھ ڈالر اضافے سے 6 ارب 21 کروڑ36لاکھ ڈالرکی سطح پر ریکارڈ کیے گئے ،گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کی جانب سے بیرونی قرضوں اور دیگرسرکاری اخراجات کی مد میں46کروڑ26لاکھ ڈالرکی ادائیگیاں کی گئیں۔  پاکستان کا ’’خزانہ‘‘ خالی، زرمبادلہ ذخائرانتہائی تشویشناک حد تک گر گئے،سٹیٹ بینک کی رپورٹ،خبردارکردیا،تفصیلات کے مطابق بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سرکاری زرمبادلہ ذخائر11ارب ڈالر کی سطح سے گر کر10ارب ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق20اپریل کو اختتام پذیر ہونیوالے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر 41 کروڑ49لاکھ ڈالرکی کمی سے 17 ارب 54 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی سطح سے گر کر17ارب13کروڑ6لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…