منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سعودی عرب تعلقات میں نئی تاریخ رقم، پاکستان نے مقدس سرزمین پر ایسی شخصیت کو بطورسفارتکارتعینات کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 27  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ویژن 2030کے تحت پہلی خاتون پاکستانی سفارت کار کی تعیناتی کردی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فوزیہ فیاض جدہ میں موجود پاکستانی قونصلیٹ میں گذشتہ ایک ماہ سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں۔ ان کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے ہے۔انھوں نے انگریزی ادب میں ایم اے کے بعد 2006 میں سول سروسز

میں شمولیت اختیار کی۔ فوزیہ فیاض پہلی بار سعودی عرب جیسی مقدس سرزمین پر بطور خاتون سفارت کار اپنی تقرری کو اعزاز سمجھتی ہیں۔فوزیہ فیاض واشنگٹن اور دہلی کے بعد اب جدہ میں موجود پاکستانی قونصلیٹ فرائض سرانجام دے رہی ہیں خیال رہے کہ پاکستان کے علاوہ اردن اور چند اور ممالک نے بھی اب سعودی عرب میں خاتون سفارت کاروں کو تعینات کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…