جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نئی تاریخ رقم ،پاکستان کے وہ خاندان جس کے 14افراد نے ایک ساتھ اسلام قبول کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں  ہندو برادری کے 4 خاندانوں کے 14افراد نے اسلام قبول کر لیا۔ہندو برادری کے 14 افراد نے بلوچستان کے دھوریجی علاقے میں سابق نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان صالح محمد بھوتانی کے فرزند عرفان صالح بھوتانی کی موجودگی میں قبول اسلام کیا۔ جن میں گوپال، منیش کمار، پرکاش، لیلا رام، سریش کمار، موہن داس، روپچند و دیگر شامل ہیں، تقریب میں علاقے کے معززین ، مولوی محمد عمر، عطا اللہ، وحید سکندر چھٹو،

ماستر محمد اسماعیل، محمد علی چھٹو، حاجی محمد حنیف بکک، غلام علی چھٹو، منور علی، غلام رسول شیخ ودیگر نے شرکت کی۔نجی ٹی وی  کے مطابق اس موقع پر اسلام قبول کرنے والے غلام دستگیر ودیگر نے کہا کہ ہم بھوتانی خاندان کے شکر گزار ہیں جنھوں نے ہمیں مسلمان کرکے بڑی عزت بخشی ہے، اللہ اور اس کے رسولؐ پر ایمان لاتے ہیں ، اس موقع پر سردار عرفان بھوتانی کی جانب سے مسلمان ہونے والوں کو مبارکباد دی گئی ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…