جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور‘ کاسمو پولیٹن کلب کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق‘ 2زخمی

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) لاہور کے باغ جناح میں کاسمو پولیٹن کلب کی چھت گرنے سے 3 افراد ملبے دب کر جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ٹیم کے مطابق کاسمو پولیٹن کلب کی بوسیدہ عمارت کی تعمیر و مرمت کا کام جاری تھا کہ اس دوران چھت کا لینٹر ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈائننگ ہال میں بیٹھے 5 مزدور ملبے تلے دب گئے۔

ملبہ ہٹا کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت نہیں کی جا سکی۔واضح رہے لاہور شہر کے دل میں واقع باغ جناح کے اندر 34 کنال پر محیط کاسمو پولیٹن کلب کا سنگِ بنیاد اس وقت کے گورنر سرولیم ہیلے نے تین مارچ 1927 کو رکھا تھا یہ لا ہور کا واحد کلب ہے جو کسی باغ کے اندر واقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…