بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

فوجیوں کی تنخواہ بڑھا کر کتنی کر دی گئی، اب ایک سپاہی اور افسر کتنی کتنی تنخواہ لیاکرینگے، گھر خریدنے کیلئے حکومت کی جانب سے کتنی رقم ملا کریگی جبکہ ہائوس رینٹ میں کتنا بڑااضافہ کر دیا گیا؟جانئے تفصیلات

datetime 28  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2018 سے سول ،فوجی ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اعلان کرتے ہوئے تمام پنشنر ز کے لئے دس فیصد اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں پچاس فیصد اضافہ کر دیا ہے جبکہ پنشن کی کم سے کم حد 6 ہزار سے بڑھا کر10ہزار روپے کردی گئی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے

بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ یکم جولائی 2018 سے سول ،فوجی ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کیا گیا ہے،تمام پنشنرز کے لیے بھی 10 فیصداضافہ کیا گیاہے، ہاؤس رینٹ الاؤنس میں بھی پچاس فیصد اضافہ کیا گیاہے، پنشن کی کم سے کم حد 6 ہزار سے بڑھا کر10ہزار روپے کردی گئی ہے، فیملی پنشن کو 4500 روپے سے بڑھا کر 7500 کردیا گیا ہے، 75 سال سے زائد عمر کے پنشنرز کے کیلئے کم از کم پنشن 15 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے ٗ اسٹاف، کار ڈرائیور، ڈسپیچ رائیڈرز کیلیے اوور ٹائم الاؤنس 40 روپے فی گھنٹہ سے بڑھ کر 80 روپے فی گھنٹہ ہوگا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ سرکاری ملازمین کے لیے گھر، موٹرسائیکل خریدنے کے لیے ایڈوانس کی مد میں 12 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، سینئر آفیسرز پرفارمنس الاؤنس کے لیے 5 ارب مختص کیے گئے ہیں۔مشیر خزانہ کا بجٹ تقریر میں کہنا تھا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے مختص فنڈ کو 124 ارب 70 کروڑ کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2018 سے سول ،فوجی ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اعلان کرتے ہوئے تمام پنشنر ز کے لئے دس فیصد اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں پچاس فیصد اضافہ کر دیا ہے جبکہ پنشن کی کم سے کم حد 6 ہزار سے بڑھا کر10ہزار روپے کردی گئی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ یکم جولائی 2018 سے سول ،فوجی ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…