بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عام انتخابات 2018کس تاریخ کو ہونگے؟اعلان کر دیا گیا سمری صدر کو ارسال کر دی گئی

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے 26،25 اور 27 جولائی کی تاریخ تجویز کردی۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ کی تاریخ کے لیے سمری بنالی گئی جو صدر مملکت کو بھیج دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے

کہ الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کےلیے 27،26،25 جولائی کی تاریخ تجویز ہے جس کی حتمی منظوری صدر مملکت دیں گے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جون کے پہلے ہفتے میں انتخابی شیڈول جاری کیے جانے کا امکان ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…