50سالہ شخص نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی
لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 50سالہ شخص نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی ۔ پولیس کے مطابق گجر پورہ، عائشہ روڈ پر 50سالہ شخص پھندا لے کر درخت سے جھول گیا، متوفی کی شناخت 50 سالہ نوید رمضان کے نام سے ہوئی جس نے گھریلو حالات… Continue 23reading 50سالہ شخص نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی