ایک اور اہم سیاسی رہنما نے پارٹی بدل لی،دھماکہ خیز اعلان
کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے ایک اور رکن اسمبلی حاجی انور رضا نے پارٹی سے ناطہ توڑ کر پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی) میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ایس پی نے ایم کیو ایم کی اور پتنگ کاٹ دی ہے۔ ایم کیو ایم کے… Continue 23reading ایک اور اہم سیاسی رہنما نے پارٹی بدل لی،دھماکہ خیز اعلان