بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

جلسہ شروع ہونے سے پہلے عمران خان کا دھماکہ خیز بیان جاری،پوری پاکستانی قوم سے بڑی اپیل کردی

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، فیصل آباد ( آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں قوم کے بچوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہوں۔اتوار کو لاہور میں مینار پاکستان پر جلسے سے قبل اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا میں آج قوم سے عہد کرتا ہوں کہ ان کے دیئے گئے ٹیکس کا ایک بھی پیسہ چوری نہیں ہونے دوں گا، انہوں نے کہا کہ قوم کو مجھ سے عہد کرنا ہوگا کہ وہ اس جنگ میں میرے ساتھ کھڑی ہوگی۔ دریں اثنا ء پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت

کرنے والی بس کار سے ٹکرا کر کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 10 کارکنان زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کو لاہور میں مینار پاکستان پر پنڈال سجا یا اور پنجاب بھر سے قافلے مینارِ پاکستان کے سائے تلے جمع ہوئے ۔ فیصل آباد سے بھی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں فرخ حبیب کی قیادت میں آنے والے قافلے میں شامل بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں فرخ حبیب سمیت 10 کارکنان بری طرح زخمی ہوگئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…