جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس کی سنچری، اتوار کو عدالت لگا کر دور دراز سے آئے سائلین کی کتنی درخواستیں نمٹائیں، نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے اتوار کو بھی عدالت لگا لی، واضح رہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایک تقریب میں بتایا تھا کہ میں نے اپنے گھر والوں کو کہہ دیا ہے کہ میں ایک سال کے لیے آپ کا نہیں ہوں اور شاید یہی وجہ ہے کہ چیف جسٹس چھٹی والے دن بھی عدالت لگا کر

بیٹھے ہوتے ہیں۔ یاد رہے کہ جن سائلین کی درخواستیں کل نہیں سن سکے تھے ان سائلین کو چیف جسٹس نے اتوار والے دن بلایا تھا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے اتوار والے دن دور دراز سے آئے ہوئے سائلین کی درخواستیں سنیں، انہوں نے ایک دن میں 111 سائلین کی درخواستیں نمٹائیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…