صحافت کامستقبل بہت اچھاہے، مریم نواز
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ صحافت کامستقبل بہت اچھاہے ،کیس ہمارے حق میں ہو یا چاہے مخالفت میں ، سب رپورٹ ہو رہا ہے۔ جمعرات کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو… Continue 23reading صحافت کامستقبل بہت اچھاہے، مریم نواز