منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ایف بی آر کے افسران سے لگثرری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ، سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد شروع

datetime 29  اپریل‬‮  2018

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر کے افسران سے لگزری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ،صوبہ بھر کے چیف کمشنرز ،چیف کلیکٹر،کلیکٹرز،اور کسٹم انٹیلی جنس افسران کو فوری طور پر نان کسٹم لیڈ کروزر ، بی ایم ڈبلیو واپس کرنے کے احکامات جاری کر دےئے گئے ہیں،ذرائع کے مطابق سرپم کورٹ کے حکم کے بعد ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو کے افسران کو حکم دیا ہے کہ ایسی گاڑیاں جو کسٹم حکام نے

ضبط کی ہیں نان کسٹم ،بی ایم ڈبلیو،لینڈ کروزر سمیت ایسی تمام لگزر گاڑیاں فوری طور پر واپس کر دی جائیں کیونکہ بڑی بڑی پر آسائش گاڑیوں میں ایف بی آر کے افسران گھومتے پھرتے ہیں جس پر سپریم کورٹ نے نوٹس لیا تھا،جس کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا ہے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے چیف کمشنرز چیف کلیٹرز ،کلیٹرز اور افسران کو فوری طور پر زیر استعمال گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…