پرویز مشرف سنگین غداری کیس،حکومت نے جاتے جاتے بڑاقدم اٹھا لیا،سابق آرمی چیف کی پریشانیوں میں اضافہ
اسلام آباد(سی پی پی ) حکومت نے سابق صدر وآرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کیخلاف زیر التوا غداری کا مقدمہ جلد نمٹانے کیلیے خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق درخواست حکومت کی جانب سے وکیل اکرم شیخ نے دائر کی جس میں پرویز مشرف کے پیش ہوئے بغیر کیس کا… Continue 23reading پرویز مشرف سنگین غداری کیس،حکومت نے جاتے جاتے بڑاقدم اٹھا لیا،سابق آرمی چیف کی پریشانیوں میں اضافہ







































