منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان نے اپنی اے ٹی ایم مشینوں کے خرچ پر خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو پنجاب میں ہونے والی ترقی سے آگاہی دلا دی، نیا نعرہ متعارف کرانے کی ضرورت کیوں پیش آئی، پرویز رشید کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل 

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اے ٹی ایم مشینوں کے خرچ پر خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو پنجاب میں ہونے والی ترقی اور خوشحالی سے آگاہی دلا دی ہے ۔اتوار کو عمران خان کے لاہور میں جلسے سے خطاب پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آج لاہور میں پشاور کے جلسے سے خطاب کرتے

ہوئے عمران خان اپنے حامیوں کو اس سوال کا جواب فراہم نہ کر سکے کہ نیا نعرہ متعارف کرانے کی ضرورت کیوں پیش آئی اور 2013 کے انتخاب میں لگائے جانے والے نعرے ’’ نیا پاکستان‘‘ کا کیا حشر ہوا ہے ؟ نیا پاکستان کا نعرہ کیوں دفن کیا اور ’’ ایک پاکستان‘‘ کا نعرہ کیوں گڑھا؟ جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جو عدے 2013 میں کیے تھے ان کی عملی تعبیرآج پاکستان کے عوام کو نظر آرہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…