اپنے مرحوم بیٹے کا عکس سمجھ کر سعودی بچے کو پیار کرنا پاکستانی محنت کش کا جرم بن گیا،سعودی شہری نے جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج کروادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے مرحوم بیٹے کا عکس دیکھ کر ہم عمرسعودی بچے کو چومنا پاکستانی مزدور کا جرم بن گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد عاطف نارووال کی تحصیل ظفروال کا رہائشی ہے جو عرصہ دراز سے روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہے اور وہاں ایک ہوٹل میں بیرے کی نوکری کرتا ہے۔اہلخانہ کے… Continue 23reading اپنے مرحوم بیٹے کا عکس سمجھ کر سعودی بچے کو پیار کرنا پاکستانی محنت کش کا جرم بن گیا،سعودی شہری نے جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج کروادیا