پمزکا بون میرو ٹرانسپلانٹ سنٹرکھولنے ، برطرف ملازمین کی بحالی اورواجبات ادا کرنے کا حکم
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے پمزاسپتال کا بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹرکھولنے ، برطرف ملازمین کی بحالی اورواجبات ادا کرنے کا حکم دے دیا ،دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کیا ہرکام سپریم کورٹ نے کرنا ہے؟ پھرکہتے ہیں سپریم کورٹ کام میں مداخلت کرتی ہے، حکومت اپنے کام خود کرے تومداخلت نہیں… Continue 23reading پمزکا بون میرو ٹرانسپلانٹ سنٹرکھولنے ، برطرف ملازمین کی بحالی اورواجبات ادا کرنے کا حکم