جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

اہم شخصیت کے افطا ر ڈنر میں 2ن لیگی گرو پو ں میں تصا دم ، مکو ں ، گھونسو ں ، لا تو ں کا آ زا دا نہ استعمال، وزیر مملکت طلا ل چوہدری اور دیگر اہم رہنماؤں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 28  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (آ ئی این پی ) جڑانوالہ چیئرمین میونسپل بلدیہ کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں 2ن لیگی گروپوں میں تصادم ، مکوں ، گھونسوں ، لاتوں کا آ زادانہ استعمال ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب و ایم پی اے رائے حیدر علی خاں کھرل کے بھائی چیئرمین میونسپل بلدیہ رائے بابر کھرل نے افطار ڈنر کے اہتمام کیا جس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری ، رائے حیدرعلی کھرل سمیت سینکڑوں مسلم لیگی کارکنوں ے شرکت کی افطار ڈنر میں افطاری شروع ہوتے ہی 2ن لیگی گروپوں

کے مابین تصادم سے میونسپل بلدیہ کا گراؤ نڈ میدان جنگ بن گیا۔ دونوں گروپوں کے کارکنوں نے مکوں ، گھونسوں اور لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا جس کے نتیجہ میں مبینہ طو ر پر 4کارکنان معمولی زخمی ہوئے اور لا کھوں روپے کی لا گت سے تعمیر ہونے والے میو نسپل بلدیہ گراؤنڈ کو بھی نقصان پہنچا ۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی گروپوں کے مابین تصادم شروع ہونے پر وزیر مملکت طلا ل چو ہدری و دیگر اہم رہنماؤں کو بھی افراتفری کا سامناکرنا پڑ گیا اور وہ فوری طور پرتقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…