حکومت کے خاتمے سے قبل پنجاب میں بڑے پیمانے پر سرکاری افسران کی اکھاڑ پچھاڑ
اسلام آباد ( آن لائن) صوبائی حکومت کے خاتمے سے قبل پنجاب میں بڑے پیمانے پر سرکاری افسران کو ادھر ادھر کر دیا گیا ہے جبکہ کئی افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی بھی دیدی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی لگا دیا گیا… Continue 23reading حکومت کے خاتمے سے قبل پنجاب میں بڑے پیمانے پر سرکاری افسران کی اکھاڑ پچھاڑ







































