جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اصغر خان کیس، سپریم کورٹ نے غلطی کا اعتراف کر لیا، بڑے سیاستدان کو جاری نوٹس واپس لے لیا گیا، جانتے ہیں اس سیاستدان کا تعلق کس سیاسی جماعت سے اور یہ کون ہے؟

datetime 5  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں خورشید شاہ کو جاری نوٹس واپس لے لیا۔بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے اصغر خان کیس کی سماعت کی، خورشید شاہ کی جانب سے اعتزاز احسن پیش ہوئے، انہوں نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ خورشید شاہ کو اس کیس

میں پہلے کبھی نوٹس جاری نہیں ہوا،اس پر چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ معلوم کر لیتے ہیں کہ خورشید شاہ کو نوٹس کیوں جاری ہوا۔رجسٹرار عدالت نے کہا کہ خورشید شاہ اس کیس میں کبھی نوٹس جاری نہیں ہوا انہیں غلطی سے نوٹس جاری ہوا، اس پر عدالت نے خورشید شاہ کو جاری نوٹس واپس لے لیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…