جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انتخابات سے قبل مریم نواز کے حلقے میں ایسا کام شروع ہو گیا کہ تحریک انصاف والوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، شکایت لیکر کہاں جا پہنچے؟

datetime 5  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کے حلقے میں ترقیاتی کام جاری ہرنے پر ریٹرننگ افسر اور الیکشن کمیشن کو اعتراض جمع کروا دیا۔رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے حلقہ قومی اسمبلی 125 کے آر او آصف بشیر کو ترقیاتی کاموں پر جمع کرائے گئے اعتراض میں موقف اختیار کیا

ہے کہ مریم نواز یو سی چیئرمینوں کے ذریعے سڑکیں اور گلیاں تعمیر کروا رہی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یاسمین راشد نے الیکشن کمیشن میں جعلی ووٹرز کیخلاف بھی پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اب تک 30 ہزار بوگس ووٹوں کو ووٹر لسٹوں سے نہیں نکالااور ابھی تک ان ووٹرز کی نشاندہی ہی نہیں ہوسکی کہ وہ کہاں سے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…