منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

ایون فیلڈریفرنس، گلف سٹیل ملز کے کنٹریکٹ کی تصدیق نہیں کرائی ، اسے درست تسلیم کیا، واجد ضیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

ایون فیلڈریفرنس، گلف سٹیل ملز کے کنٹریکٹ کی تصدیق نہیں کرائی ، اسے درست تسلیم کیا، واجد ضیا

اسلام آباد (آئی این پی ) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف‘ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ (لندن فلیٹس) ریفرنس میں تیسرے روز بھی استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء پر جرح جاری رہی‘ واجد ضیا نے دوران جرح بتایا کہ گلف سٹیل ملز 1978 میں قائم کی گئی‘ جے… Continue 23reading ایون فیلڈریفرنس، گلف سٹیل ملز کے کنٹریکٹ کی تصدیق نہیں کرائی ، اسے درست تسلیم کیا، واجد ضیا

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2018

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا ،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق آئندہ انتخابات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ،ریٹرننگ افسران کی تعیناتی ماتحت عدلیہ کے جوڈیشل افسران سے کی جائے گی،الیکشن کمیشن نے متعلقہ رجسٹرار ہائیکورٹس کو خطوط ارسال… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل ایسے نہیں جو حل نہ ہوں،بھارتی ہائی کمشنر

datetime 30  مارچ‬‮  2018

پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل ایسے نہیں جو حل نہ ہوں،بھارتی ہائی کمشنر

لاہور (آئی ا ین پی) بھارت کے ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں سفارتکار پیدل گھوم سکتے ہیں‘ ستر سال سے اپنائی گئی پالیسی کسی کے لئے فائدہ مند نہیں ہے‘ مشکلات کے باوجود تجارت بڑھانے پر بات کرنے کی ضرورت ہے‘ غربت‘ پسماندگی اور ناخواندگی دونوں ممالک کے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل ایسے نہیں جو حل نہ ہوں،بھارتی ہائی کمشنر

وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ پر بیان وفاق پر حملہ، تحریک انصاف میدان کود پڑی ، ایسا مطالبہ کر دیا جس نے حکمران جماعت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ پر بیان وفاق پر حملہ، تحریک انصاف میدان کود پڑی ، ایسا مطالبہ کر دیا جس نے حکمران جماعت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

ملتان (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ سے متعلق بیان افسوسناک ہے، انہیں اگر چئیرمین پر اعتراض ہے تو وہ سینیٹ کے انتخاب کو چیلنج کریں، وزیراعظم کو اپنا بیان واپس لینا چاہیے، اس بیان سے بلوچستان کے لوگوں کے… Continue 23reading وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ پر بیان وفاق پر حملہ، تحریک انصاف میدان کود پڑی ، ایسا مطالبہ کر دیا جس نے حکمران جماعت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

عام انتخابات قریب آتے ہی ضمیر فروش سیاستدانوں نے نوجوانوں کے سروں کے سودے شروع کر دیے ہیں،پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں سیاستدانوں کا برابر کا ہاتھ ہے، اہم سیاسی رہنما کے انکشافات

datetime 30  مارچ‬‮  2018

عام انتخابات قریب آتے ہی ضمیر فروش سیاستدانوں نے نوجوانوں کے سروں کے سودے شروع کر دیے ہیں،پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں سیاستدانوں کا برابر کا ہاتھ ہے، اہم سیاسی رہنما کے انکشافات

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے عوام بالخصوص نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ بیدار ہوں کیونکہ عام انتخابات قریب آتے ہی ضمیر فروش سیاستدانوں نے اسلام، پختون اور روٹی کپڑا اور مکان کے مختلف خوشنما نعروں اور اتحادوں کے ذریعے ان کے سروں کے سودے شروع کر دیئے ہیں جو ساد… Continue 23reading عام انتخابات قریب آتے ہی ضمیر فروش سیاستدانوں نے نوجوانوں کے سروں کے سودے شروع کر دیے ہیں،پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں سیاستدانوں کا برابر کا ہاتھ ہے، اہم سیاسی رہنما کے انکشافات

کوٹ کی جیب میں صندوق کی چابی رکھنے والے واجد ضیاء بھی جواب دینے سے قاصر ہیں، بڑے انوسٹی گیٹر نے مرضی سے سوالنامہ نہیں بھجوایا ،عمران خان جھوٹ بول کر ایک بیانیہ بنا رہے ہیں

datetime 30  مارچ‬‮  2018

کوٹ کی جیب میں صندوق کی چابی رکھنے والے واجد ضیاء بھی جواب دینے سے قاصر ہیں، بڑے انوسٹی گیٹر نے مرضی سے سوالنامہ نہیں بھجوایا ،عمران خان جھوٹ بول کر ایک بیانیہ بنا رہے ہیں

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ منتخب وزیراعظم کو اقامے پر گھر بھجوانے کے بعد بھی آج تک ان کیخلاف شواہد ڈھونڈے جارہے ہیں، قطری گواہ بھی کہتا رہا سوالنامہ بھجوائیں میں جواب دونگا ، سٹار گواہ اور بڑے انوسٹی گیٹر نے مرضی سے سوالنامہ نہیں بھجوایا ،نیب… Continue 23reading کوٹ کی جیب میں صندوق کی چابی رکھنے والے واجد ضیاء بھی جواب دینے سے قاصر ہیں، بڑے انوسٹی گیٹر نے مرضی سے سوالنامہ نہیں بھجوایا ،عمران خان جھوٹ بول کر ایک بیانیہ بنا رہے ہیں

بچوں سے زیادتی سکینڈل میں نامزد ملزمان کی پیروی کرنے والے وکلاء کے ساتھ کیا کیا جائے گا، بار ایسوسی ایشن کے صدر نے اہم اعلان کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

بچوں سے زیادتی سکینڈل میں نامزد ملزمان کی پیروی کرنے والے وکلاء کے ساتھ کیا کیا جائے گا، بار ایسوسی ایشن کے صدر نے اہم اعلان کر دیا

جڑانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بچوں سے زیادتی سکینڈل مقدمات میں نامزد ملزمان کی پیروی کرنے والے وکلاء کی رکنیت منسوخ کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ کے صدر رانا انیس الرحمن، جنرل سیکرٹری رمضان خان نیازی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں بچوں سے زیادتی سکینڈل مقدمات میں نامزد ملزمان… Continue 23reading بچوں سے زیادتی سکینڈل میں نامزد ملزمان کی پیروی کرنے والے وکلاء کے ساتھ کیا کیا جائے گا، بار ایسوسی ایشن کے صدر نے اہم اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن نے نئی ووٹر لسٹ جاری کر دی، اب کل ووٹرز کی تعداد کتنی ہو گئی ہے؟

datetime 30  مارچ‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے نئی ووٹر لسٹ جاری کر دی، اب کل ووٹرز کی تعداد کتنی ہو گئی ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے نئی ووٹرزکی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد10کروڑ42لاکھ67ہزار581تک پہنچ گئی جن میں مرد ووٹرز کی تعداد5کروڑ84لاکھ63ہزار 228جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد4کروڑ58لاکھ4ہزار53 ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹروں کی نئی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی جس کے مطابق پاکستان… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے نئی ووٹر لسٹ جاری کر دی، اب کل ووٹرز کی تعداد کتنی ہو گئی ہے؟

پاکستان نے پاک آرمی یونٹ پر خود کش حملے میں دہشت گرد گروپوں کے دستاویز ی شواہد افغانستان کے حوالے کردیے

datetime 30  مارچ‬‮  2018

پاکستان نے پاک آرمی یونٹ پر خود کش حملے میں دہشت گرد گروپوں کے دستاویز ی شواہد افغانستان کے حوالے کردیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے سوات میں پاک آرمی یونٹ پر خود کش حملے میں ٹی ٹی پی کے ملوث ہونے اور افغان علاقوں میں ٹی ٹی پی، جماعت الاحرار اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی موجودگی کے حوالہ سے دستاویزی شواہد افغانستان کے حوالہ کر دیئے۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے… Continue 23reading پاکستان نے پاک آرمی یونٹ پر خود کش حملے میں دہشت گرد گروپوں کے دستاویز ی شواہد افغانستان کے حوالے کردیے