ہم سے غلطی ہوئی، ہمیں یہ کام بہت پہلے کرلینا چاہیے تھا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پشیمانی، مریم نواز کے بارے میں بڑے بڑے دعوے کردیئے
اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پر ابھی اتفاق رائے نہیں ہوا، الیکشن 2018 کے انعقاد کیلئے 28جولائی آخری تاریخ ہے۔ نواز شریف کا نام کسی گواہ نے نہیں لیا، نیب صرف اور صرف مسلم لیگ ن کو توڑنے کیلئے بنائی گئی تھی،… Continue 23reading ہم سے غلطی ہوئی، ہمیں یہ کام بہت پہلے کرلینا چاہیے تھا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پشیمانی، مریم نواز کے بارے میں بڑے بڑے دعوے کردیئے