انتظار کی گھڑیاں ختم،سرکاری تعلیمی اداروں اور نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کی حتمی تاریخوں کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں 2 جون سے 12 اگست تک موسمِ گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ایک انٹرویومیں ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی نے کہا کہ آئندہ ماہ کی یکم کو اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجز میں آخری تدریسی… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم،سرکاری تعلیمی اداروں اور نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کی حتمی تاریخوں کا اعلان کردیاگیا