حسن عسکری نے شہباز شریف پر قیامت ڈھا دی شہباز شریف کے وفا دار اور چہیتے دو درجن افسران کو الیکشن تک صوبہ بدر کرنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری رضوی کی زیر صدارت یہاں وزیراعلیٰ آفس میں امن وامان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا،جس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب کوسکیورٹی سمیت صوبے میں امن عامہ کے قیام کیلئے کیے جانیوالے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری رضوی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن… Continue 23reading حسن عسکری نے شہباز شریف پر قیامت ڈھا دی شہباز شریف کے وفا دار اور چہیتے دو درجن افسران کو الیکشن تک صوبہ بدر کرنے کا فیصلہ











































